سم تراش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نعل بندی) گھوڑے بیل وغیرہ کے سُم یا کھر کی بڑھی ہوئی کور تراشنے کا درانتی جیسا تیز دھار کا اوزار۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (نعل بندی) گھوڑے بیل وغیرہ کے سُم یا کھر کی بڑھی ہوئی کور تراشنے کا درانتی جیسا تیز دھار کا اوزار۔